اکثر پوچھے گئے سوالات

کیا سونے کی قیمتیں لائیو اپ ڈیٹ ہوتی ہیں؟

جی ہاں، ریٹس باقاعدگی سے اپ ڈیٹ ہوتے ہیں۔

کیا ہر شہر میں قیمت مختلف ہو سکتی ہے؟

جی، مقامی مارکیٹ ڈیمانڈ کی وجہ سے معمولی فرق ہو سکتا ہے۔

شاپ کیسے رجسٹر کریں؟

Shop Register پیج سے معلومات دیں، پھر ایڈمن اپروول کے بعد شاپ فعال ہوگی۔

کیا اپروول کے بغیر پروڈکٹ دکھتا ہے؟

نہیں، پینڈنگ پروڈکٹس پبلک ویو میں ظاہر نہیں ہوتے۔